بیلا روس کے صدر کا دورہ پاکستان
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر شینکو کا حالیہ دورہ پاکستان کیلئے ایک سنگ میل ثابت ہو گا اس سے دونوں ممالک کے درمیان جامعہ اور پائیدار تعلقات مذید مستحکم ہو نگے اس سال فروری میں پاکستان اور بیلاروس اپنے سفارتی تعلقات کی 30ویں سالگرہ منا چکے ہیں ۔ گزشتہ برس پاکستان اور بیلاروس کے درمیان ویزا […]