کالم

لکھے دفتر کتابیں کیں تصنیف

کچھ دنوں یا ہفتوں سے طبیعت لکھنے کی طرف مائل نہیں ہو رہی ۔ دل و دنیا میں بہت کچھ چل رہا ہے، دل تو چلیں پرانا اور آزمودہ دوست ہے ،پر دنیا کے رنگ اتنے متغیر ہو سکتے ہیں ،اس کا گمان نہیں تھا۔منظر دھندلے سے لگتے ہیں ۔ نہیں جانتا کہ صحیح طریقے […]

Read More