کتاب محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اللہ حاکمِ برحق فرماتے ہیں کہ بے شک شرک عظیم ظلم ہے۔ پھر ایک اور مقام پر مالکِ موجودات ، خالقِ کائنات نے فرمایا کہ مشرکین کو یہ حق نہیں کہ اللہ کی مساجد آباد کریں اپنے پر کفر کی گواہی دیتے ہوئے ۔ یہ بات واضح رہے کہ ان آیات مبارکہ میں شرک سے […]
