کتاب، کیبنٹ اور کنارا
ہر چیز آن لائن ہو گئی ہے۔کتابیں، لائبریریاں، لیکچرز، یہاں تک کہ جذبے بھی۔ انسان لمحوں میں چیٹ جی پی ٹی سے مقالے لکھوا لیتا ہے اور ڈیجیٹل لائبریری سے سیکنڈز میں علم کی دنیا کو ڈاؤن لوڈ کر لیتا ہے لیکن!ایک لمحہ رکئے۔ ایک پرسکون، خاموش گوشہ آج بھی باقی ہے۔ میرا دل اس […]
