کالم

کتنی وحشت درکار تھی، کتنی سفاکیت باقی ہے

غزہ میں جو کچھ ہورہاہے ، جوکچھ ہوا یا جو کچھ ہونیوالاہے انتہائی خوفناک اور ہولناک ہے غزہ میں صیہونی مظالم کی انتہا ، روزانہ درجنوں لاشیں، ہزاروںمعصوم بچوںکا وحشیانہ قتل،بھوک سے بلکتے پیاس سے سسکتے بوڑھوں ، خواتین ،بچوں پرفائرنگ،ہسپتالوں میں آئے زخمیوں پر بمباری ،خوراک کے متلاشی فلسطینیوںپرگولیاں برسنا یہ سب کچھ دیکھ […]

Read More