بھائی!بتائیے کتنے لوگ ہیں؟
صاحب کا احمد مبارک سے رشتہ دہائیوں پرانا تھا۔احمد صاحب سے رشتے کی ابتدا ملازمت کے اوائل سے ہی ہو گئی تھی. ہمارا نوجوان افسر ساہیوال تعینات ہوا تو ملک کے چند علاقوں میں زلزلے نے آفت مچائی ہوئی تھی. جواں سال افسر نے ریلیف کا کام اپنے ذمے لے لیا۔ڈسٹرکٹ کوآرڈنیشن آفیسر صاحب تجربہ […]
