کراچی؛ 14 کروڑ کا فراڈ کرنیوالے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
کراچی میں منی لانڈرنگ و کاؤنٹر فنانس ٹیرارزم سرکل (ایف آئی این ٹی) نے کارروائی کرتے ہوئے 14 کروڑ سے زائد کا ای فراڈ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مصطفیٰ غوری اور رمیز نامی ملزمان کے خلاف فراڈ کی رقم سے پراپرٹی خریدنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، دونوں نے […]