موسم

کراچی سمیت سندھ میں آج سے 3 روز تک بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 9 جولائی تک بارش کی پیش گوئی کی ہے۔کراچی شہر اور مضافات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ حیدرآباد، دادو، جامشورو، قمبر، تھرپارکر، عمر کوٹ، لاڑکانہ، جیکب آباد، کشمور، ٹھٹہ، سجاول اور بدین میں بھی کہیں کہیں آندھی […]

Read More