علاقائی

کراچی میں خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کا واقعہ، سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر الیون اے میں راہ چلتی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت اور ہراساں کرنے کے واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔مقدمہ سرسید تھانے کے سب انسپکٹر علی نواز پتافی کی مدعیت میں درج کیا گیا، ایف آئی آر میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے […]

Read More