کراچی میں ‘را’کا خفیہ نیٹ ورک
سینٹرل پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی غلام اظفر مہیسر اور ایس ایس پی سی ٹی ڈی عرفان علی بہادر نے مشترکہ پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیاہے۔ بدین میں 18 […]
