پاکستان

کراچی میں شدید بارش کا امکان، ہلکے طیاروں کومحفوظ مقام پرمنتقل کرنے کا حکم

کراچی میں موسلادھار بارش کے خدشے کے باعث ہلکے طیاروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے گا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی ائیرپورٹ پر حفاظتی اقدامات کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کیلیے الرٹ جاری کردیا۔سی اے اے کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ہلکے وزن کے […]

Read More