کراچی میں منحرف پی ٹی آئی کونسلرز کیخلاف کارروائی نہیں بنتی، ڈی جی لا الیکشن کمیشن
کراچی: الیکشن کمیشن نے کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کی جانب سے پارٹی پالیسی پر عمل نہ کرنے کی درخواست پر تمام فریقین سے جواب طلب کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے درخواست کی سماعت کی ۔ پی ٹی آئی کے وکیل نے کمیشن میں پیش ہوکر موقف اختیار کیا […]