سمگلنگ کی روک تھام میںپاک فوج کاکردارقابل تعریف
وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان سے اسمگلنگ کے خاتمے میں فوج کے کردار کو سراہا ۔ انہوں نے کہا کہ اس کریک ڈان کی وجہ سے چینی کی قیمتوں میں کمی آئی تھی اور ملک اضافی چینی برآمد کرنے کے قابل بھی تھا۔پیر کو وفاقی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے چینی کی قیمتوں […]