پاکستان

کروڑوں روپے کرپشن کا کیس؛ پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

لاہور: پرویز الٰہی کے خلاف مبینہ طور پر ساڑھے 12 کروڑ کی کرپشن کے کیس میں درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔اینٹی کرپشن کورٹ لاہور میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ساڑھے 12 کروڑ مبینہ کرپشن کے مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں وکیلِ اینٹی کرپشن نے عدالت کو بتایا کہ پرویز […]

Read More