پاکستان کی عالمی سطح پر کرپٹو کرنسی اورٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کی راہ ہموار
بلال بن صاقب: ترقی پذیر ممالک کے لیے ٹیکنالوجی کوئی عیاشی نہیں بلکہ بقا کی شرط ہے 🔴 اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں بلال بن صاقب کا دوٹوک اعلان: پاکستان پیچھے نہیں، قیادت کے لیے تیار ہے بلال بن صاقب: نوجوان ڈیجیٹل ذرائع سے مستقبل تعمیر کر رہے ہیں، ہمیں انہیں عالمی معیشت سے جوڑنا […]