کسانوں کا استحصال اورحوصلہ شکنی کیوں؟
پاکستان ایک زرعی ملک ہے لیکن بدقسمتی سے یہ زرعی اجناس درآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے پاکستان کے کل زمینی رقبے 79.6ملین ایکڑ میں سے زراعت کا حصہ 23.77 ملین ایکڑ ہے جہاں ہمہ گیر اقسام کی غذائی پیداواری صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے یہ کل رقبے کا 28 فیصد بنتا ہے تاہم […]