ملک پرقابض اشرافیہ
کسی ملک کی ترقی اور کامرانی میں وہاں کی لیڈر شپ اور قیا دت کا انتہائی اہم کردار ہوتا ہے۔لیڈر اور ملکی قیادت ملک اور عوام کے قسمت بدلتے رہتے ہیں۔ اگر ہم غور کرلیں یورپ اور بعض ایشائی ممالک نے جو ترقی کی ہے یہ ترقی لیڈر شپ اور قیادت کی مر ہون منت […]