کشمیری امید کے سہارے زندہ
بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ سابق سربراہ اے ایس دْلت کا کہنا ہے کہ کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال میں وہاں بے بسی کا احساس غالب ہے اور مرکزی حکومت (دہلی) کو وہاں ہونے والے واقعات کی کوئی پروا نہیں ہے۔بھارت کے شہر چنئی میں منعقدہ ‘دی ہندو لٹ فار لائف’ فیسٹیول کے دوران ‘دی کشمیر […]
