5فروری۔۔۔۔کشمیری عوام سے یکجہتی کا دن
کشمیری مجاہدین کی تحریک آزادی کا کوئی دن ایسا نہیں جس میں پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ شریک نہ ہوتی ہو ۔5فروری کا دن بھی جدوجہد کا ایسا دن ہے جس کو دنیا میں بسنے والے کشمیری اور پاکستانی بڑے جوش و جذبے کے ساتھ ہندوئوں کی ننگی بربریت کے خلاف اظہار […]
