شکایت ہے مجھے یارب خداوندان مکتب سے
کلام اقبال میں تعلیم کے بارے میں براہ راست بہت کم اشعار ملتے ہیں بالخصوص ان کی شاعری کے پہلے اور دوسرے دور میں تو انہوں نے اس موضوع پر کچھ بھی نہیں لکھا البتہ تیسرے دور میں انہوں نے واضح طور پر اپنے خیالات پیش کیے ہیں ضرب کلیم میں تعلیم و تربیت کا […]