کالم

ایساکیا ہے جس کی پردہ داری ہے۔۔۔۔۔

ملک عزیز پاکستان میں آج کل کچھ اس طرح کا سیاسی، انتظامی پتلی تماشا لگا ہوا ہے کہ سرکس والے بھی شرمائے کھڑے ہیں اور مانتے ہیں کہ پاکستانی سیاسی و انتظامی لوگ ہم سے بھی اچھا اکھاڑہ لگانا جانتے ہیں اور سب سے دلچسپ بات کہ مال بھی خوب بٹورنے کے ہنر سے ہم […]

Read More