خورشید شاہ کی بجلی کے فی یونٹ میں 15 روپے کمی کی تجویز
اسلام آباد: پی پی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے بجلی کی فی یونٹ میں پندرہ روپے کمی کی تجویز دیدی ۔ پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت فی یونٹ 4 روپے کم کرسکتی تھی لیکن یہ نہیں ہوسکا، نگراں حکومت فی یونٹ پندرہ روپے کمی کرسکتی ہے ۔خورشید شاہ نے کہا کہ بجلی کے […]
