کم عمر ی کی شادیاں۔۔۔!
حکومت سندھ نے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ2013ءنافذ کیا تھا ،اس قانون کے مطابق صوبہ سندھ میں شادی کےلئے کم ازکم عمر اٹھارہ سال مقرر کی گئی۔صوبہ سندھ میں اٹھارہ سال سے کم عمر کے بچوں کی شادی قابل تعزیز جرم ہے ، خلاف ورزی کی صورت میںتین سال قید کی سزا اور پینتالیس ہزار روپے […]