دلچسپ اور عجیب

کم وقت میں زیادہ غبارے پھاڑنے کا عالمی ریکارڈ

آئیڈاہو: امریکا کے ایک سیریل ریکارڈ ساز نے 11.83 سیکنڈ میں کیل کی مدد سے 200 غبارے پھاڑ کر کم وقت میں زیادہ غبارے پھاڑنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈز دوبارہ اپنے نام کرلیا۔امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جو 250 سے زائد گینیز ورلڈ ریکارڈز بنا چکے ہیں) نے 14.77 سیکنڈ میں […]

Read More