احتجاج کیسا، کنٹینروں سے سڑکیں بلاک
احتجاج کی کال دینے والوں سے مزاکرات کرتے، ان مذاکرات کو آن ایئر کرتے جیسے 26 ویں ترمیم کے کیس کو میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے۔ اس سے عوام کو سمجھنے میں آسانی ہوتی کہ کون کیا چاہتا ہے۔ اگر مذکرات نا کام ہوتے تو قانون کو حرکت میں لاتے۔ اس وقت احتجاج کی […]
