کومسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں بی ایس ڈیزائن اینڈ فائن آرٹس کے تھیسس نمائش کا انعقاد
فائنل ایئر کے طلباء نے چار سالہ فنکارانہ مہارت کا مظاہرہ کیا۔ کومسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد نے شعبہ بی ایس ڈیزائن اینڈ فائن آرٹس کے فائنل سمسٹر کے طلباء کے تھیسس کی نمائش کا انعقاد کیا۔ کیمپس پینٹنگز، مجسمہ سازی، ڈیجیٹل ڈیزائنز اور جدید آرٹ انسٹالیشنز کی نمائش کرتے ہوئے ایک جیتا جاگتا آرٹ گیلری […]