کپتان اورمولانا ایک پیج پر!
سبھی جانتے ہےں کہ پچھلے دو روز میں حضرت مولانا نے دھڑا دھڑ انٹرویو دے کر سیاست اور صحافت کے میدان میں ایک کہرام سا برپا کر دیا ہے ۔موصوف نے ایک جانب بلا واسطہ اور بلواسطہ دونوں ڈھنگ سے پاک افواج اور قومی سلامتی کے اداروں کو حرف تنقید بنایا ہے اس کی جتنی […]