کھیل

کھلاڑیوں پر جرمانوں کا اعلان کرنیوالے ٹیم ڈائریکٹر نے خود ڈسپلن توڑ ڈالا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان کرنے والے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے خود ڈسپلن توڑ ڈالا۔گزشتہ روز ٹیم ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم محمد حفیظ اہلیہ کے ہمراہ قومی ٹیم کی فلائٹ مس کرگئے اور چند گھنٹوں بعد دوسری فلائٹ سے سڈنی روانہ ہوئے۔رپورٹس میں […]

Read More