پی ٹی آئی اپنے ہی کھودے گڑھے میں گر گئی ، کائرہ
پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے عدالتی فیصلے پر ردعمل میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے ہی گڑھے میں گر گئی۔پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن مشکوک تھے، قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے جس طرح انٹرا پارٹی الیکشن کرائے وہ مشکوک تھا۔انہوں نے کہا کہ […]