دنیا

کھٹمنڈو میں چھوٹے طیارے کو رن وے پر حادثہ ،18 افراد ہلاک

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں چھوٹا طیارہ رن وے سے پھسل گیا۔ حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار 18 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پائلٹ کو زخمی حالت میں ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیک آف کے دوران رن وے سے پھسلنے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی تھی […]

Read More