دنیا

کھٹمنڈو میں چھوٹے طیارے کو رن وے پر حادثہ ،18 افراد ہلاک

کھٹمنڈو میں چھوٹے طیارے کو رن وے پر حادثہ ،18 افراد ہلاک

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں چھوٹا طیارہ رن وے سے پھسل گیا۔ حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار 18 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پائلٹ کو زخمی حالت میں ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیک آف کے دوران رن وے سے پھسلنے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی تھی جسے کچھ دیر بعد بجھا دیا گیا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے