کھیل ،کھلاڑی اور اناڑی
ملک میں جس طرح ہاکی ،فٹ بال ،سکوائش ،بیڈ منٹن سمیت باقی کھیلوں کا خاتمہ ہواویسے ہی ہماری پہلوانی بھی دم توڑتی جا رہی ہے اور اسکی جگہ بدمعاشی والی پہلوانی لے رہی ہے جو اسلحہ کے زور پر شروع ہوتی ہے اور موت کے منہ میں جاکر ختم ہوجاتی ہے اس بدمعاشی والی پہلوانی […]