کھیلوں کا عالمی دن اور رمضان سپورٹس
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 6 اپریل کو کھیلوں کا دن منایا جاتا ہے نفساسی نفسی ،وحشت ،بربریت ،عدم برداشت اور دہشت گردی کے مقابلہ میں امن کے فروغ کیلیے کھیلوں کاکرداربہت اہم ہے جو پیار محبت ،مساوات،ہمدردی اور حب الوطنی کے جذبوں کو پروان چڑھاتا ہے کھیل تمام ثقافتوں میں خیر سگالی، صحت مندانہ […]