پاک سعودیہ معاہدے نے کھیل بدل دیا
پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے نے مسلم دنیا کے بدخواہوں کے کو عملا حیرت میں مبتلا کردیا، کہنے کو تو پاکستان اور سعودی عرب ساٹھ ک کی دہائی سے ایک دوسرے کے ساتھ دفاع، تجارت اور علاقائی وبین الاقوامی شعبوں میں باہمی تعاون میں پیش پیش ہیں مگر حالیہ پیش رفت نے دونوں ممالک کو […]