موسم

ملک بھر میں طوفانی بارشیں ۔۔۔!!!آج کہاں کہاں بارش کاامکان ، محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر سامنے آگئی

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان ہے ، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کاخدشہ ہے ۔ بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متعدد مقامات پر حفاظتی بند ٹوٹ گئے کچے مکانات مٹی کا ڈھیر بن گئے ہیں جبکہ فصلیں تباہ اور نشیبی علاقے زیر آب آچکے ہیں […]

Read More