سیرت النبیۖ پر کیوں اور کیسے عمل کیا جائے
دین میں سیرتِ نبوی ۖ سے مراد وہ زندہ و تابندہ نمونہ ہے جو صرف ہماری تاریخ کے صفحات پر ہی محفوظ نہیں بلکہ یہ مسلمانوں کے لیے عملی طور پر جامع اور ہمہ گیر اسوہ ہے، دراصل سیرت النبی ۖ عمل کرکے ہی ایسے مسلم معاشرے کی بنیاد رکھی جاسکتی ہے جو انفرادی اور […]
