خودکشی کیوں کرے کوئی!
عدم برداشت، مہنگائی، بدامنی، حصول روزگار میں بے یقینی کی صورتحال کے باعث نفسیاتی مسائل بڑھ رہے ہیں۔ دور جدید کی سائنسی ایجادات نے بھی سہولیات کے ساتھ ساتھ انسانی معاشرے کو ذہنی تنا¶ ، ڈپریشن اور نفسیاتی امراض میں مبتلا کردیا ہے، اورتیز ترین حالات زندگی نے انسان کو دکھ، غم، پریشانی، عدم تحفظ […]