کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردوں کا حملہ
مملکت خداداد پاکستان کی تاریخ میں دہشتگردی ایک ایسا زخم ہے جو کئی دہائیوں سے قوم کے جسم پر لگا ہوا ہے۔ 1979 کی افغان جنگ سے لیکر9/11کے بعد کے عالمی منظرنامے تک،پاکستان اس خطے میں دہشتگردی کے سب سے بڑے شکار کے طور پر سامنے آیا۔ قبائلی علاقہ جات، خصوصا جنوبی وزیرستان اس جنگ […]
