سوچنے کی ضرورت
ہمارے ہاں حکومتوں کی تبدےلی سے آسمان سے من و سلویٰ نہےں اترتا ۔تھانےدار کو بدل دےنے سے پولےس کا نظام تو وہےں رہتا ہے ۔ حرکتےں اور سوچ تو نہےں بدلتی ۔کےا کسی نئے تھانےدار کے آنے سے علاقہ جوا ،سٹے بازی ، عصمت فروشی ،سٹرےٹ کرائم ،منشےات فروشی اور بد معاشی سے پاک […]