کالم

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ

فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ریاض میں منعقدہ او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس میں ایران‘ ترکی‘ سعودی عرب‘ قطر اور کویت نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے جبکہ ترکی اور انڈونیشیا نے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی عالمی عدالت میں جانے کی تجویز دی۔ […]

Read More