کھیل

گال ٹیسٹ: سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 312 رنز بناکر آؤٹ

گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوری ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 312رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔دوسرے دن کھیل کا آغاز ہوا تو سری لنکا نے اسکور میں 70 رنز کا اضافہ کیا۔ آئی لینڈرز نے پہلے دن 242 رنز بنائے تھے۔دھننجایا ڈی سلوا نے شاندار اننگز کھیلی۔ انہوں نے 12 چوکوں اور […]

Read More