دلچسپ اور عجیب

گردے سے نکلنے والاتین پاؤ وزنی پتھر

کولمبو: سری لنکا کے ایک اسپتال میں ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے مریض کے گردے سے 5.26 انچ بڑی اور تین پاؤ سے زیادہ وزنی پتھر نکال دیا۔کولمبو میں ڈاکٹر کُگا داس ستھرشان اور اسپتال کی یرولوجیکل ٹیم نے 62 سالہ کینِسٹس کُونگھے کے دائیں گردے سے وزنی پتھر نکالا۔5.26 انچ لمبے اور 4.15 انچ […]

Read More