گرمی نہیں تو گرمی کی چھٹیاں کیسی؟
بابا کرمو آج میرے غریب خانہ پر تشریف لائے تو ہاتھ میں آئین کی کتاب تھی ۔ پوچھا اس کتاب کی آپ کو کیا ضرورت پیش آئی؟ جواب ملا کہ اس کے چرچے سن رکھے تھے سوچا اسے پڑھ کر دیکھ لیا جائے ۔بابا کرمو نے مجھ سے پوچھا کیا آپ نے اسے پڑھا ہے؟ […]