پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب سے جرمن کمپنی کے وفد کی ملاقات، ویسٹ ٹو انرجی پراجیکٹ لگانے میں دلچسپی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے جرمن کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، وفد نے پنجاب میں ماحول دوست ویسٹ ٹو انرجی پاور پلانٹ پراجیکٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ ایوان وزیراعلیٰ میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے جرمن کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، وفد نے پنجاب میں ماحول دوست ویسٹ ٹو […]

Read More