گلگت بلتستان میں لینڈ ریفارمز : عوامی امنگوں کی تکمیل
گلگت بلتستان کی حکومت نے اراضی اصلاحات یعنی لینڈ ریفارمز منظور کر کے ایک تاریخی قدم اٹھایا ہے ۔ یہ ایسا مثبت فیصلہ ہے جس سے گلگت بلتستان کے سماجی و اقتصادی منظرنامے میں انقلابی تبدیلی کی توقع ہے۔ اس اقدام سے اراضی کے مالکانہ حقوق کے لیے طویل عرصے سے کیئے جانے والے عوامی […]