خاص خبریں

بظاہر لگ رہا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ بظاہر لگ رہا ہے کہ حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے۔اظہر مشوانی کے 2 لاپتا بھائیوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی، جس میں درخواست گزار کے وکیل بابر اعوان […]

Read More