پاکستان

دھماکے سے متعلق ادارے تحقیقات کررہے ہیں ، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ دھماکے سے متعلق ادارے تحقیقات کر رہے ہیں، قیاس آرائیوں پر بات نہیں کی جائے گی۔کراچی ایئرپورٹ پر جائے وقوعہ کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ متعلقہ ادارے واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں اور رپورٹ شیئر کی […]

Read More
پاکستان

گورنر سندھ کا پنجگور میں 7 مزدوروں کے قتل پر اظہار مذمت

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پنجگور میں 7 مزدوروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مزدوروں کو اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے بے دردی سے قتل کیا گیا۔اپنے بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ کارکنوں کو بے دردی سے قتل کرنے والوں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔انہوں نے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

گورنر سندھ نے سعودی تاجروں کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سعودی عرب کے تاجروں کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی سرمایہ کاروں کو صوبے میں ہر ممکن تعاون اور مدد فراہم کی جائے گی۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر اسلام آباد میں منعقدہ تقریب […]

Read More
پاکستان

گورنر سندھ 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے

گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے۔ کامران خان ٹیسوری ترکی میں تاجروں، سرمایہ کاروں اور اعلی سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ گورنر سندھ تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے سازگار ماحول پر اعتماد میں لیں گے۔

Read More
پاکستان

گورنر سندھ نے قربانی کیلئے 100 اونٹ ، 10 بیل،100 بکرے خرید لیے

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قربانی کے جانوروں کی خریداری مکمل کرلی۔اس حوالے سے گورنر ہاس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے 100 اونٹ، 10 بیل اور 100 بکرے خریدے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ گورنر سندھ نے رات گئے 10 لاکھ فی بیل خریدا اور 40 ہزار فی بکرا خریدا۔انہوں نے […]

Read More