گورنر سندھ کا رات گئے محرم کے انتظامات کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رات گئے محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔گورنر سندھ رات گئے انچولی میں قائم مسجد و امام بارگاہ شہدائے کربلا پہنچے اور معروف عالم دین علامہ عقیل الغروی کی مجلس میں شرکت کی۔اس موقع پر کامران ٹیسوری نے دیگر […]