خاص خبریں

گورنر سندھ کا کم آمدن والے افراد کیلیے ہیلتھ کارڈ جاری کرنے کا اعلان

کراچی: گورنر سندھ نے کم آمدنی والے افراد کو مفت علاج کی سہولتوں کی فراہمی کیلیے ہیلتھ کارڈ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 35 تا 40 ہزار روپے تنخواہ لینے والے افراد کے لیے عید کے بعد ہیلتھ کارڈ جاری کیے جائیں گے جن کے ذریعے وہ اچھے اسپتالوں […]

Read More