خاص خبریں

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی مزار اقبال پر حاضری

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے علامہ اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر لاہور میں مزار اقبا پر حاضر ی دیکر فاتحہ خوانی کی اور پھول رکھے ۔گورنر پنجاب نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کیے ۔علاوہ ازیں آج صبح لاہور میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر […]

Read More